the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حکومت نے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے نوٹ بند کیے جانے کی وجہ سے پرانے نوٹ تبدیل کرنے کے لئے بینکوں میں ہو رہی زبردست بھیڑ کے پیش نظر پنشن پانے والوں کے لئے زندہ ہونے کا سالانہ تصدیقی سرٹیفکیٹ (اینول ویری فکیشن سرٹی فکیٹ) جمع کرانے کی تاریخ 15 جنوری تک بڑھا دی ہے۔وزارت خزانہ نے آج



دیر رات جاری بیان میں بتایا کہ سرکاری پنشن پانے والوں کو ہر برس نومبر میں سالانہ تصدیقی سرٹیفکیٹ جمع کرنا ہوتا ہے۔ایک ہزار اور 500 کے پرانے نوٹ بند کیے جانے کی وجہ سے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے لئے بینکوں میں ہو رہی زبردست بھیڑ کے پیش نظر سالانہ تصدیقی سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی مدت بڑھائی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.